اسلام آباد ،14 ستمبر (اے پی پی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں آئین کی بالادستی کے لیے وکلاء نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا۔