وزیراعظم شہباز شریف سے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن کی ملاقات

13

آستانہ،13اکتوبر  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف  سے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن نے قازقستان میں جاری سیکا کے چھٹے سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں پاکستان- تاجکستان دوطرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر  تبادلہ خیال کیا گیا۔