سکھر:آل سندھ سید ناصر حسین شاہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

81

سکھر۔05نومبر(اے پی پی): آل سندھ سید ناصر حسین شاہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق کپتان شاہد آفریدی،پیپلزپارٹی کے رہنما سید کمیل حیدر شاہ سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی،ٹورنامنٹ کے فائنل سے قبل آتش بازی کی گئی ،میچ دیکھنے شہریوں کی بڑی تعداد جناح میونسپل اسٹیڈیم پہنچ گئی۔

اس موقع پر شاہد آفریدی کا کہناتھا کہ جس طرح سندھ حکومت کھیلوں کو فروغ دے رہی ہے یہ اچھا اقدام ہے، صحتمند معاشرے کے لئے اسٹیڈیم اور گراونڈز آباد ہونے چاہئیں۔