لاہور،10 دسمبر(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سردار اویس احمد خان لغاری نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک خصوصاً صوبہ پنجاب کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےدیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔