وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے انجنئیر امیر مقام کی ملاقات

15

اسلام آباد، 16 دسمبر (اے پی پی ): وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے  مشیر برائے  قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور سیاسی امور  انجنئیر امیر مقام نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے ،ملاقات میں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے امور پر بات چیت  سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر  بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔