خاتونِ جنت  حضرت فاطمتہ الزہراؑ  کا یومِ شہادت

12

پاراچنار، 27 دسمبر(اے پی پی):دختر محمدﷺحضرت فاطمتہ الزہراؑ کےیوم شہادت کے موقع پر پاراچنار شہر بند اور مختلف علاقوں میں صبح سے مجالس عزاء کا سلسلہ جاری ہے۔ نماز ظہر کے بعد جلوس برآمد ہو نگے۔