وزیر اعظم شہباز شریف سے  ایم پی اے چودھری اشرف علی انصاری کی ملاقات 

17

لاہور،یکم جنوری(اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے  ممبر پنجاب اسمبلی  چودھری اشرف علی انصاری نے اتوار کو یہاں  ملاقات کی ہے۔ملاقات میں صوبہ پنجاب کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔