وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات

38

اسلام آباد،23فروری(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جمعرات کو  یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت  سمیت  ملکی خصوصاً صوبہ سندھ کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا  گیا۔