اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ نے ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔