وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کی ملاقات

49

لاہور،21مئی (اے پی پی):وزیراعظم  محمد شہباز شریف سے  سابق رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔