موبائل کے غیر ضروری استعمال سے بچےذہنی امراض کا شکارہو سکتے ہیں؛ڈاکٹر شمشیر حیات

18

اسلام آباد، 14جولائی (اے پی پی ):ماہر نفسیات ڈاکٹر شمشیر حیات نے کہا ہے کہ موبائل کے غیر ضروری استعمال سے

 بچےذہنی امراض کا شکارہو سکتے ہیں۔

اے پی پی سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ موبائل فون کے غیر ضروری استعمال سے  اپنے بچوں کو بچائیں۔