وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی ملاقات

19

اسلام آباد۔17جولائی  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی  تبادلہ خیال جبکہ  وزارتِ انسداد منشیات سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔