بدین،24 جولائی (اے پی پی ): بدین ٹنڈوباگو ماتلی ساحلی پٹی اورگردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ دو گھنٹوں سے پڑنے والی بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں اور بجلی کا نظام درم برہم ہو گیا ہے۔