بھکر،14اگست(اے پی پی): جشن آزادی کے خوبصورت و منفرد رنگ، کینال ریسٹ ہاؤس پر تاریخ بدلتے ہی 14اگست رات 12 بجےشاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان ، ڈی پی او حافظ محمد نوید و مرد خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے۔