نوشہرہ ورکاں 27, اگست )اے پی پی:(نوشہرہ ورکاں تتلے عالی روڈ پر موٹر سائیکل سوار تیز رفتاری میں گاڑی کنٹرول نہ رکھتے ہوئے سیم نالی میں گر کر جاں بحق ہو گیا تھانہ تتلے عالی پولیس اطلاع پا کر موقع پر پہنچی اور ڈیڈ باڈی اپنی تحویل میں لیکر شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔