بھکر،01 ستمبر(اے پی پی): ڈی پی او بھکر محمد نوید پولیس اہلکاروں کی ویلفیئر میں پیش پیش، ڈی پی او بھکر نے سپیشلائزڈ بچوں کے والدین سے اپنے آفس میں ملاقات کی اور انہوں نے سپیشل بچوں کے علاج معالجہ اور مسائل دریافت کیے۔
ڈی پی او بھکر نے تمام اہلکاروں کو انکی مرضی کے مطابق پوسٹنگ دی تاکہ پولیس اہلکار اپنے سپیشل بچوں کی صحتیابی کیلئے بہتر انداز میں دیکھ بھال کر سکیں۔تمام اہلکاروں نے ڈی پی او بھکر کا شکریہ ادا کیا۔