ملیر کا 1965 سے قائم ینگ اقبال فٹبال گراؤنڈ، نئی تزئین و آرائش کے بعد افتتاح کا منتظر

11

 

کراچی ، 23 اکتوبر(اے پی پی ):کراچی کے علاقے ملیر میں 1965 سے قائم ینگ اقبال فٹبال گراؤنڈ نئی تزئین و آرائش کے بعد گزشتہ ڈیڑھ سال سے افتتاح کا منتظر ہے اس حوالے سے دیکھیے ہمارے نمائندے کی  (رپورٹ)