پاکستان کرکٹ ٹیم کی چنئی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن  

17

لاہور،26 اکتوبر(اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے گیارہ ،کھلاڑیوں نے آج چنئی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔سیشن میں بابر اعظم، امام الحق، شاداب خان، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد وسیم جونیئر، فخر زمان، ابرار احمد، زمان خان، ایم حارث اور سعود شکیل نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی خامیاں دور کرنے کے لیے  بھرپور پریکٹس کی جبکہ دیگر نے ٹیم ہوٹل میں آرام کیا۔