نارووال،14نومبر(اےپی پی ): ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا نے منگل کو یہاں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔انہوں نے ہسپتال کی صفائی ستھرائی اور گرین بیلٹس کا جائزہ لیا۔
بعد ازں ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو میں ذیابیطیس کے حوالے سے منعقد کی جانے والی آگاہی واک میں بھی شرکت کی۔