اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر بحری امور، مواصلات اور ریلویز شاہد اشرف تارڑ نے بدھ کوملاقات کی۔ انوار الحق کاکڑ اور شاہد اشرف تارڑ کی مابین یہاں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔