کوئٹہ،19دسمبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے منگل کو ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔