عام انتخابات2024ء ، الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں قومی اسمبلی کی نان مسلم نشستوں کے حصول کاغذات نامزدگی کیلئے کاﺅنٹر قائم

21

اسلام آباد،19 دسمبر (اے پی پی ) :عام انتخابات 2024 ءکیلئے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں کاﺅنٹر برائے حصول کاغذات نامزدگی نان مسلم نشستوں برائے قومی اسمبلی قائم کردیا گیا ہے ۔