اسلام آباد،24 دسمبر (اے پی پی ):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے اتوار کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں صوبہ پنجاب کے مختلف امور پر گفتگو کی گئی ۔