بابائے قوم کا یوم پیدائش،مزار قائد پر پرڈی جی رینجرز سندھ کی حاضری

43

کراچی،25دسمبر(اے پی پی ): بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 147 ویں یوم پیدائش کے موقع پرمزار قائد پرڈی جی رینجرز سندھ نے قائداعظم کو خراج عقیدت  پیش کرنے کیلئے حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔