نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر شاہد اشرف تارڑ کی ملاقات

14

اسلام آباد،05جنوری(اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر مواصلات، بحری امور و ریلویز شاہد اشرف تارڑ نے جمعہ کو ملاقات کی۔ملاقات میں متعلقہ وزارتوں کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔