اسلام آباد، ستمبر ۴۱ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںجمعرات کو کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار میںمثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس373.45 پوائنٹس کے اضافے سے 42683.57پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس بھی 214.97پوائنٹس کے اضافے سے21936.20 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئرز221.98 پوائنٹس کے اضافے سے30458.11 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م/وی این ایس،اسلام آباد