اسلام آباد، 31 جنوری (اے پی پی): 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193شکار پور میں ووٹروں کی کل تعداد 506,342 ہے ۔اس میں مرد ووٹروں کی تعد1د 269164 ہےجبکہ خواتین ووٹروں کی تعداد 237178 ہے۔
پولنگ بوتھس کی کل تعداد 1218 ہے جن میں مرد ووٹروں کی تعداد 632 ہے جبکہ خواتین ووٹروں کی تعداد 586 ہے۔این اے 193شکار پور میں پولنگ اسٹیشنز کی کل تعداد 340 ہے۔