این اے 198 گھوٹکی 1 میں کل ووٹرز کی تعداد 455286،363 پولنگ اسٹیشنز

21

اسلام آباد ، 31 جنوری ( اے پی پی):این اے 198 گھوٹکی 1 میں کل ووٹرز کی تعداد 455286 ہے ۔مرد ووٹروں کی تعداد 246755 ہے جبکہ خواتین کی تعداد 208531 ہے ۔ حلقے میں 1316 پولنگ بوتھس ہیں جس میں 695 مرد  ووٹروں اور 621 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہے۔363 پولنگ سٹیشنوں کی تعداد ہے 100 مرد ووٹروں اور 100 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص کئے گئے ہیں  جبکہ 163 مشترکہ ہیں ۔