اسلام آباد ، 31 جنوری( اے پی پی ): این اے 199 گھوٹکی 2 میں کل ووٹرز کی تعداد 455376 ہے ۔ حلقے میں مرد ووٹروں کی تعداد 245624 اور خواتین ووٹروں کی تعداد 209752 ہے۔پولنگ بوتھس کی کل تعداد 1304 ہے جس میں 687 مرد اور 617 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں ۔پولنگ سٹیشنوں کی کل تعداد 365 ہے جس میں 100 مردوں اور 100خواتین کے لئیے مخصوص ہیں ۔