این اے228 دادو2 میں کل ووٹرز کی تعداد 451062 ہے

16

اسلام آباد ، 1 فروری ( اے پی پی ): این اے228 دادو2  میں کل ووٹرز کی تعداد 451062 ہے ،  جس میں مرد ووٹروں کی تعداد  242355 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 208707 ہے ۔

حلقے میں پولنگ بوتھس کی تعداد 1126 ہے جس میں 605 مرد ووٹروں اور 521 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں ۔ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 337  ہے ۔