اسلام آباد،06 فروری(اے پی پی): جرمن فنڈ ٹیکنیکل اسسٹنس سے متعلق ایک مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کی تقریب آج اقتصادی امور ڈویژن میں منعقد ہوئی ۔مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا مقصد فریقین کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔