ضلع کرم میں عام انتخابات 2024 کیلئے  ووٹنگ شروع

31

پاراچنار،08 فروری(اے پی پی ):ملک کے دیگر علاقوں کے طرح ضلع کرم میں بھی عام انتخابات 2024 کیلئے  ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، صبح کے وقت سردی کے موسم کے باعث ووٹرز کی تعداد کم دیکھنے میں آئی  ہے ۔