دیپالپور؛حلقہ این اے 137 ، پی پی 189 میں پولنگ کا وقت ختم ، گنتی شروع

60

دیپالپور،08 فروری (اے پی پی ): حلقہ این اے 137 اور پی پی 189 میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے  اور  پریزائیڈنگ آفیسر  نے پولنگ ایجنٹوں  کی موجودگی میں گنتی شروع کر دی ہے ، گنتی کا عمل پولیس کی نگرانی میں جاری ہے ۔