وہاڑی ،عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل ختم ،ووٹوں کی گنتی جاری

19

وہاڑی،8 جنوری ( اے پی پی ) : عام انتخابات 2024  کےلیے پورے ملک کی طرح این اے 158 میں پولنگ کا عمل پرامن طریقے سے مکمل ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔