خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 5 سوات- 3 سے آزاد امیدواراخترخان کامیاب

17

 

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):خیبرپختونخوا اسمبلی کے  حلقہ پی کے 5 سوات -3سے آزاد امیدواراخترخان 24055  ووٹ  لیکر کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ثناء اللہ خان 15462    ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب   41.34فیصد رہا۔