سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 68 بدین ون سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار محمد ہالیپوٹاکامیاب

64

 

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ    پی ایس 68 بدین ون سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار  محمد ہالیپوٹا63ہزار 348 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔

  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار منصور علی نظامان 14 ہزار 203 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 45.7 فیصد رہا۔