پی ایس 26 ون خیبر پور ون سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سید قائم علی شاہ کامیاب

27

 

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 26 ون خیبر پور   ون سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سید قائم علی شاہ  63 ہزار 686  ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔

  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار امام بخش 19ہزار 41 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب   43.95 فیصد رہا۔