اسلام آباد،9فروری (اے پی پی):خیبرپختو نخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 30 شانگلہ 3 سے مسلم لیگ نون کے عباداللہ خان 14221ووٹ لیکر کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار صدرالرحمان 13862 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 30.87فیصد رہا۔











