خیبرپختونخوا  اسمبلی  کے حلقہ   پی کے  2 چترال لوئیر سے آزادامیداوارفاتح الملک علی ناصر کامیاب

42

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):خیبرپختونخوا  اسمبلی  کے حلقہ   پی کے  2 چترال لوئیر سے آزادامیداوارفاتح الملک علی ناصر 28510 ووٹ لےکر کامیاب  قرار پائے۔

  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سلیم خان 22995   ووٹ لیکر  دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 55.45فیصد رہا۔