پنجاب اسمبلی  کے حلقہ پی پی ۔208   خانیوال، 4 سے  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بابر حسین عابد 48 ہزار494 ووٹ  لے کر کامیاب

26

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):پنجاب اسمبلی  کے حلقہ پی پی ۔208   خانیوال- 4 سے  پاکستان مسلم لیگ (ن)کے بابر حسین عابد 48 ہزار494 ووٹ  لے کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد جمشید شوکت 46 ہزار288  ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب53.79فیصد رہا۔