سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ ٹو سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل احمد کامیاب

27

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ    پی ایس11 لاڑکانہ ٹو سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل احمد 41ہزار 158  ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق   گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار کاظم علی خان 20 ہزار 807 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب    36.55 فیصد رہا۔