خیبرپختونخوا   اسمبلی کے   حلقہ  پی کے-28 شانگلہ۔ I سے  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد رشاد خان 17 ہزار 172 ووٹ  لے کر کامیاب

25

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):خیبرپختونخوا   اسمبلی کے   حلقہ  پی کے-28 شانگلہ

I سے  پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار محمد رشاد خان 17 ہزار 172 ووٹ  لے کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شوکت علی ولد محمد علی 11 ہزار 873 ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  32.41 فیصد رہا۔