پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی 68   گوجرانوالہ 10 سے آزاد امیدوار محمد ارقم خان 43 ہزار615ووٹ لے کر کامیاب

20

 

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی 68   گوجرانوالہ 10 سے آزاد امیدوار محمد ارقم خان 43 ہزار615ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے  ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق          پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محمد اقبال 40ہزار311ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب53.32فیصد رہا۔