قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔119 لاہور 3   سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار مریم نوازشریف 83ہزار855ووٹ لے کر کامیاب

28

اسلام آباد،09فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔119 لاہور 3   سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار مریم نوازشریف 83ہزار855ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق  آزاد امیدوار شہزاد فاروق 68 ہزار376ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب38.059فیصد رہا۔