این اے-208 شہید بینظیر آباد2سے سید غلام مصطفیٰ شاہ ایک لاکھ 25 ہزار پانچ سو 65 ووٹ لے کر کامیاب

17

 

اسلام آباد،9فروری(اے پی پی):قومی اسمبلی کے این اے-208 شہید بینظیر آباد2سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار  سید غلام مصطفیٰ شاہ  ایک لاکھ 25 ہزار پانچ سو 65 ووٹ لے کر کامیاب  قرار ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق  گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار  سید زین العابدین 58 ہزار 785 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 52.67 فیصد رہا۔