سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ سے سفیر برائے ترکمانستان کی ملاقات

14

 

اسلام آباد، 12 فروری (اے پی پی): سیکرٹری سرمایہ کاری  بورڈ ،محمد سہیل راجپوت سے  سفیر برائے ترکمانستان مسٹر کے کے احسن واگن  نے  پیر کو یہاں  ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔