اسلام آباد، 16 فروری( اے پی پی): الیکشن کمیشن آف پاکستان کا صرف ایک اصلی آفیشل” ایکس ( ٹوئٹر )” اکاونٹ ہے، جو کہ گرے ٹک کے ساتھ رجسٹرڈ ہے، باقی تمام” ایکس ( ٹوئٹر )”اکاونٹس جعلی ہیں۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا صرف ایک اصلی آفیشل آفیشل” ایکس ( ٹوئٹر )”’اکاونٹ ہے، جو کہ کہ گرے ٹک کے ساتھ رجسٹرڈ ہے، باقی تمام” ایکس ( ٹوئٹر )”اکاونٹس جعلی ہیں۔