ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ9، آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ائیٹر مد مقابل ہونگے

18

لاہور، 18 فروری (اے پی پی ): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9  کا دورسرا روز ، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے، لیگ کا دوسرا میچ آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ائیٹر کے درمیان کھیلا جا رہا ہے ،چئیرمین پی سی بی محسن نقوی  نے دونوں ٹیموں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔