پاراچنار  کے مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

43

پاراچنار،26 فروری(اے پی پی ): ضلع کرم کے مختلف علاقوں  میں  برف باری کا سلسلہ جاری ہے،برف باری سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے، لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔