خیبرپختونخوا اسمبلی، اسپیکر و ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل

17

پشاور، 29فروری(اے پی پی): خیبرپختونخوا اسمبلی میں اسپیکر انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے،  اسپیکرکے انتخاب کیلئے ووٹنگ کی گنتی جاری ہے۔

سپیکر کے لیے پی ٹی آئی کے بابر سلیم سواتی اور پی پی پی کے احسان اللہ میاں خیل مدمقابل جبکہ ڈپٹی سپیکر کے لیے پی ٹی آئی کی ثریا بی بی اور پی ٹی آئی پی کے ارباب وسیم حیات آمنے سامنے ہیں۔